Saturday 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1941

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جمعہ بیان
باب
 نماز جمعہ کے بعد کیا پڑھے؟
حدیث نمبر
1941
 حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّيْتُمْ بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَصَلُّوا أَرْبَعًا زَادَ عَمْرٌو فِي رِوَايَتِهِ قَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ سُهَيْلٌ فَإِنْ عَجِلَ بِکَ شَيْئٌ فَصَلِّ رَکْعَتَيْنِ فِي الْمَسْجِدِ وَرَکْعَتَيْنِ إِذَا رَجَعْتَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، عبداللہ بن ادریس، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم جمعہ کی نماز پڑھ لو تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی روایت میں اتنا زائد کہا کہ اگر تجھے جلد ہو تو دو رکعتیں مسجد میں پڑھو اور دو رکعتیں جب واپس جاؤ تو پڑھو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment