Saturday 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1977

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  استسقاء کا بیان
باب
 استسقاء میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھانے کے بیان میں
حدیث نمبر
1977
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الدُّعَائِ حَتَّی يُرَی بَيَاضُ إِبْطَيْهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی بن ابی بکیر، شعبہ، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعامیں اپنے ہاتھ مبارک اس طرح اٹھائے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلیں دیکھی جا سکتی تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment