Saturday 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1976

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  استسقاء کا بیان
باب
باب صلوة الاستسقاء کے بیان میں
حدیث نمبر
1976
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ الْمَازِنِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ عَمَّهُ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا يَسْتَسْقِي فَجَعَلَ إِلَی النَّاسِ ظَهْرَهُ يَدْعُو اللَّهَ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَحَوَّلَ رِدَائَهُ ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ
ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حضرت عباد بن تمیم مازنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے چچا سے جو اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سے ہیں سے روایت کی ہے کہ ایک دن رسول اللہ تشریف لائے پانی مانگنے کے لئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پشت مبارک لوگوں کی طرف کی اور قبلہ رخ ہو کر اللہ سے دعا مانگنے لگے اور اپنی چادر پلٹی پھر دو رکعتیں ادا کیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment