Saturday 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1944

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جمعہ بیان
باب
 نماز جمعہ کے بعد کیا پڑھے؟
حدیث نمبر
1944
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ وَصَفَ تَطَوُّعَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَکَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّی يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ قَالَ يَحْيَی أَظُنُّنِي قَرَأْتُ فَيُصَلِّي أَوْ أَلْبَتَّةَ
یحیی بن یحیی، مالک، نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفل نماز کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد نماز نہیں پڑھتے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس تشریف لاتے پھر اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھتے راوی یحیی نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ میں نے حدیث کے یہ الفاظ (امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے) پڑھے کہ پھر ان کو ضرور پڑھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment