Saturday 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1934

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جمعہ بیان
باب
 نماز جمعہ میں کیا پڑھے؟
حدیث نمبر
1934
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَتَبَ الضَّحَّاکُ بْنُ قَيْسٍ إِلَی النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ يَسْأَلُهُ أَيَّ شَيْئٍ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ سِوَی سُورَةِ الْجُمُعَةِ فَقَالَ کَانَ يَقْرَأُ هَلْ أَتَاکَ
عمروناقد، سفیان بن عیینہ، ضمرة بن سعید، عبیداللہ بن عبداللہ اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے، حضرت ضحاک بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت نعمان بن بشیر کو لکھا اور ان سے یہ پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن سورة الجمعہ کے علاوہ اور کونسی سورة پڑھتے تھے انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورة (ھَلْ أَتَاکَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ) پڑھتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment