Saturday 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1945

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جمعہ بیان
باب
 نماز جمعہ کے بعد کیا پڑھے؟
حدیث نمبر
1945
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا عَمْرٌو عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَکْعَتَيْنِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، ابن نمیر، سفیان بن عیینہ، عمرو، زہری، حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے باپ سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment