کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
باب
منی میں نماز قصر کر کے پڑھنے کے بیان میں
حدیث نمبر
1503
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنِي حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ الْخُزَاعِيُّ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی وَالنَّاسُ أَکْثَرُ مَا کَانُوا فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ قَالَ مُسْلِم حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ الْخُزَاعِيُّ هُوَ أَخُو عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لِأُمِّهِ
احمد بن عبداللہ بن یونس، زہیر، ابواسحق، حارثہ بن وہب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے منی میں نماز پڑھی اور لوگ بہت زیادہ تعداد میں تھے اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجة الوداع میں بھی دو رکعت نماز پڑھی۔ مسلم فرماتے ہیں کہ حارثہ بن وہب خزاعی حضرت عبیداللہ بن عمر بن خطاب کے ماں شریک بھائی ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment