Saturday, 2 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1502


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز  اور  قصر کے  احکام کا بیان
باب
منی میں نماز قصر کر کے پڑھنے کے بیان میں
حدیث نمبر
1502
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَقُتَيْبَةُ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی آمَنَ مَا کَانَ النَّاسُ وَأَکْثَرَهُ رَکْعَتَيْنِ
یحیی بن یحیی، قتیبہ، ابواحوص، ابی اسحق، حارثہ بن وہب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں اس وقت دو رکعتیں پڑھیں جب لوگ امن اور ا کثریت میں تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment