کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت کے بیان میں
حدیث نمبر
2096
زہیر بن حرب، جریر، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے اگر کوئی انگارے پربیٹھ جائے اس کے کپڑے جل جائیں اور اس کا اثر اس کی کھال تک پہنچے یہ اس کے لئے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment