Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2034



کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
میت کی آنکھوں کو بند کرنے اور اس کے لئے دعا کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
2034
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَاخْلُفْهُ فِي تَرِکَتِهِ وَقَالَ اللَّهُمَّ أَوْسِعْ لَهُ فِي قَبْرِهِ وَلَمْ يَقُلْ افْسَحْ لَهُ وَزَادَ قَالَ خَالِدٌ الْحَذَّائُ وَدَعْوَةٌ أُخْرَی سَابِعَةٌ نَسِيتُهَا
محمد بن موسی قطان واسطی، مثنی بن معاذ بن معاذ، عبیداللہ بن حسن، خالد حذاء اس حدیث کی دوسری سند مذکور ہے اس میں ہے اے اللہ جو بچے یہ چھوڑ کر جا رہے ہیں ان میں ان کا جانشین مقرر فرما اور فرمایا اے اللہ اس کے لئے اس کی قبر میں وسعت فرما افسح نہیں فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ساتویں چیز کی بھی دعا کی جو میں بھول گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment