کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
مر نے والوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
2026
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ کِلَاهُمَا عَنْ بِشْرٍ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
ابوکامل جحدری، فضیل بن حسین، عثمان بن ابی شیبہ، عمارة بن عزیة، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مر نے والوں کو ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ) کی تلقین کیا کرو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment