Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2015


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
سورج  گرہن کا بیان
باب
 آٹھ رکوع اور چار سجدوں کی نماز کا بیان
حدیث نمبر
2015
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی الْقَطَّانِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّی فِي کُسُوفٍ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ سَجَدَ قَالَ وَالْأُخْرَی مِثْلُهَا
محمد بن مثنی، ابوبکر بن خلاد، یحیی قطان، سفیان، خبیب، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صلوة کسوف میں قرات کی، پھر رکوع کیا، پھر قرات کی، پھر رکوع کیا، پھر قرات کی، پھر رکوع کیا، پھر قرات، پھر رکوع، پھر سجدہ فرماتے، دوسری رکعت بھی اسی طرح ادا فرمائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment