کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز کا بیان
باب
سجودمیں میانہ روی اور سجدہ میں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنے اور کہنیوں کو پہلوؤں سے اوپر رکھنے اور پیٹ کو رانوں سے اوپر رکھنے کے بیان میں
حدیث نمبر
1006
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ عَنْ إِيَادٍ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ کَفَّيْکَ وَارْفَعْ مِرْفَقَيْکَ
یحیی بن یحیی، عبیداللہ بن ایاد بن لقیط، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تو سجدہ کرے توا پنی ہتھیلیاں زمین پر رکھ اور کہنیوں کو اٹھالے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment