Saturday 18 June 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1408


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مساجد اور  نماز  پڑھنے کی جگہوں کے بیان میں
باب
 اس بات کے بیان میں کہ امامت کرنے کا زیادہ مستحق کون ہے ؟
حدیث نمبر
1408

ابن ابی عمر، عبدالوہاب ثقفی، ابوقلابہ، مالک بن حویرث نے حویرث ابی سلیمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں کچھ لوگوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور ہم جوان ہم عمر تھے باقی حدیث اسی طرح ہے جیسے گزری-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment