Saturday 30 April 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:402


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
 نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا اس بات کو پسند کرنا کہ میں اپنی امت کے لئے شفاعت کی دعا سنبھال کر رکھو ں
حدیث نمبر
402
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍو
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، انس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث کی طرح ذکر کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment