کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فرائض کا بیان
باب
آیت کلالہ کے آخر میں نازل کئے جانے کے بیان میں
حدیث نمبر
4059
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ آخِرَ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ تَامَّةً سُورَةُ التَّوْبَةِ وَأَنَّ آخِرَ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْکَلَالَةِ
اسحاق بن ابراہیم حنظلی، عیسی بن یونس، زکریا، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے جو پوری سورۃ سب سے آخر میں نازل کی گئی وہ سورۃ توبہ ہے اور آخری آیت، آیت کلالہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment