کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فرائض کا بیان
باب
آیت کلالہ کے آخر میں نازل کئے جانے کے بیان میں
حدیث نمبر
4060
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ آدَمَ حَدَّثَنَا عَمَّارٌ وَهُوَ ابْنُ رُزَيْقٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ کَامِلَةً
ابوکریب، یحیی بن آدم، عمار، ابن رزیق، ابی اسحاق، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح حدیث مروی ہے اس میں یہ نہیں کہ آخری پوری سورت نازل کی جانے والی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment