Saturday, 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1803,TotalNo:4201


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
کافر کی نذر کے حکم کے بیان میں جب وہ مسلمان ہو جائے
حدیث نمبر
4201
 و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ قَالَ ذُکِرَ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ عُمْرَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْجِعْرَانَةِ فَقَالَ لَمْ يَعْتَمِرْ مِنْهَا قَالَ وَکَانَ عُمَرُ نَذَرَ اعْتِکَافَ لَيْلَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ وَمَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ
 احمد بن عبدہ ضبی، حماد بن زید، ایوب، حضرت نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جعرانہ سے عمرہ کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے عمرہ نہیں کیا - فرمایا کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جاہلیت میں ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment