Saturday, 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1805,TotalNo:4203


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
 غلاموں کے ساتھ برتاؤ کرنے کے بیان میں۔
حدیث نمبر
4203
حَدَّثَنِي أَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ ذَکْوَانَ أَبِي صَالِحٍ عَنْ زَاذَانَ أَبِي عُمَرَ قَالَ أَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَقَدْ أَعْتَقَ مَمْلُوکًا قَالَ فَأَخَذَ مِنْ الْأَرْضِ عُودًا أَوْ شَيْئًا فَقَالَ مَا فِيهِ مِنْ الْأَجْرِ مَا يَسْوَی هَذَا إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ لَطَمَ مَمْلُوکَهُ أَوْ ضَرَبَهُ فَکَفَّارَتُهُ أَنْ يُعْتِقَهُ
 ابوکامل فضیل بن حسین حجدری، ابوعوانہ، فراس، ذکوان ابی صالح، حضرت زاذان ابی عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلام آزاد کیا تو انہوں نے زمین سے لکڑی یا کوئی چیز اٹھائی اور فرمایا کہ اس میں اس کے برابر بھی اجر و ثواب نہیں ہے - ہاں! یہ کہ میں نے رسول اللہ سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے جس نے اپنے غلام کو تھپڑ مارا یا پیٹا تو اس کا کفارہ اسے آزاد کرنا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment