Monday, 5 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1660,TotalNo:4058


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فرائض کا بیان
باب
آیت کلالہ کے آخر میں نازل کئے جانے کے بیان میں
حدیث نمبر
4058
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُا آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْکَلَالَةِ وَآخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ بَرَائَةُ
 محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سب سے آخری میں نازل کی جانے والی آیت، آیت کلالہ ہے اور آخری سورت مبارکہ سورۃ براء (التوبہ) ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment