کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
تاحیات ہبہ کے بیان میں
حدیث نمبر
4097
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَابِرٍ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی فِيمَنْ أُعْمِرَ عُمْرَی لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَهِيَ لَهُ بَتْلَةً لَا يَجُوزُ لِلْمُعْطِي فِيهَا شَرْطٌ وَلَا ثُنْيَا قَالَ أَبُو سَلَمَةَ لِأَنَّهُ أَعْطَی عَطَائً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ فَقَطَعَتْ الْمَوَارِيثُ شَرْطَهُ
محمد بن رافع، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، ابن شہاب، ابی سلمہ بن عبدالرحمان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے اور وہ حضرت عبداللہ کے بیٹے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آدمی کہ بارے میں فیصلہ فرمایا جسے اس کے لیے اور اس کہ ورثا کے لیے تا عمر ہبہ کیاگیا وہ یقینی طور پر اسی کے لیے ہے ہبہ کرنے والے کے لیے اس میں شرط لگانا اور استثنیٰ کرنا جائز نہیں ابوسلمہ نے کہا کیونکہ اس کی شرط منقطع کردی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment