کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
تاحیات ہبہ کے بیان میں
حدیث نمبر
4098
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ
عبیداللہ بن عمر قواریری، خالد بن حارث، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تاعمر ہبہ اس کے لیے ہے جس کو ہبہ کیا گیا ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment