کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فرائض کا بیان
باب
آیت کلالہ کے آخر میں نازل کئے جانے کے بیان میں
حدیث نمبر
4061
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ يَسْتَفْتُونَکَ
عمرو ناقد، ابواحمدزبیری، مالک بن مغول، ابی السفر، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آخر آیت جو نازل کی گئی وہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment