Saturday, 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1790,TotalNo:4188


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
 قسم اٹھائے والے کی قسم کا مدار قسم دلانے والے کی نیت پر ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
4188
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ و قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينُکَ عَلَی مَا يُصَدِّقُکَ عَلَيْهِ صَاحِبُکَ و قَالَ عَمْرٌو يُصَدِّقُکَ بِهِ صَاحِبُکَ
 یحیی بن یحیی، عمروناقد، یحیی، ہشیم بن بشیر، عبداللہ بن ابی صالح، عمرو، ہشیم بن بشیر، عبداللہ بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تیری قسم وہی معبتر ہوگی جس پر تیری تصدیق کرے اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جس اعتقاد کے ساتھ تیری تصدیق کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment