Saturday, 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1791,TotalNo:4189


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
 قسم اٹھائے والے کی قسم کا مدار قسم دلانے والے کی نیت پر ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
4189
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْيَمِينُ عَلَی نِيَّةِ الْمُسْتَحْلِفِ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہشیم، عبادہ بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قسم کا دارومدار قسم اٹھانے والے کی نیت پر ہے-




contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment