Monday, 5 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1656,TotalNo:4054


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فرائض کا بیان
باب
 کلالہ کی میراث کے بیان میں
حدیث نمبر
4054
 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَأَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي حَدِيثِ وَهْبِ بْنِ جَرِيرٍ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرَائِضِ وَفِي حَدِيثِ النَّضْرِ وَالْعَقَدِيِّ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرْضِ وَلَيْسَ فِي رِوَايَةِ أَحَدٍ مِنْهُمْ قَوْلُ شُعْبَةَ لِابْنِ الْمُنْکَدِرِ
اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل، ابوعامر عقدی، محمد بن مثنی، وہب بن جریر، حضرت شعبہ علیہ السلام سے بھی ان اسناد کے ساتھ یہ حدیث مروی ہے حضرت وہب بن جریر علیہ السلام کی حدیث میں ہے آیت فرائض نازل ہوئی نضر اور عقدی کی حدیث میں ہے آیت الفرض اور ان کی حدیث میں شعبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول ابن منکدر سے سوال کا نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment