کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
کافر کی نذر کے حکم کے بیان میں جب وہ مسلمان ہو جائے
حدیث نمبر
4200
و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمَّا قَفَلَ النَّبِيُّ مِنْ حُنَيْنٍ سَأَلَ عُمَرُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَذْرٍ کَانَ نَذَرَهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ اعْتِکَافِ يَوْمٍ ثُمَّ ذَکَرَ بِمَعْنَی حَدِيثِ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ
عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حنین سے لوٹے تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی ایک دن کے نذر اعتکاف کے بارے میں سوال کیا جو دور جاہلیت کی تھی- پھر حضرت جریربن حازم جیسی حدیث ذکر کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment