کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
ہبہ میں بعض اولاد کو زیادہ دینے کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
4088
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَکَ بَنُونَ سِوَاهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَکُلَّهُمْ أَعْطَيْتَ مِثْلَ هَذَا قَالَ لَا قَالَ فَلَا أَشْهَدُ عَلَی جَوْرٍ
ابن نمیر، اسماعیل، شعبی، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تیرے اس بیٹے کے علاوہ بھی بیٹے ہیں؟ اس نے کہا جی ہاں- آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان سب کو بھی تو نے اسی طرح عطا کیا؟ انہوں نے کہا نہیں- آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں ظلم پر گواہی نہیں دیتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment