مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
خوف کی نماز کے بیان میں
حدیث نمبر
1854
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ وَهُوَ ابْنُ سَلَّامٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَی أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ جَابِرًا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْخَوْفِ فَصَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِحْدَی الطَّائِفَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ صَلَّی بِالطَّائِفَةِ الْأُخْرَی رَکْعَتَيْنِ فَصَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ وَصَلَّی بِکُلِّ طَائِفَةٍ رَکْعَتَيْنِ
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، ابن حسان، ابن سلام، یحیی، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، جابر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خوف کی نماز پڑھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو گرہوں میں سے ایک گروہ کو دو رکعتیں پڑھائیں پھر دوسرے گروہ کو دو رکعتیں پڑھائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار رکعات پڑھیں اور ہر گروہ نے دو دو رکعات پڑھیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment