Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1874

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جمعہ بیان
باب
 جمعہ کے دن اس گھڑی کے بیان میں کہ جس میں دعا قبول ہوتی ہے۔
حدیث نمبر
1874
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا مُسْلِمٌ قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَقَالَ بِيَدِهِ يُقَلِّلُهَا يُزَهِّدُهَا
زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، محمد، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ابوالقاسم نے فرمایا کہ جمعہ کے روز ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ جسے جو مسلمان بندہ کھڑا ہو کر نماز پڑھتے ہوئے پالے گا اللہ تعالی اسے عطا فرمائیں گے راوی نے اپنے ہاتھ کے اشارہ سے اس کی کمی کا ذکر کیا اور اس کی طرف رغبت دلاتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment