Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1855

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
جمعہ بیان
باب
 خوف کی نماز کے بیان میں
حدیث نمبر
1855
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ يَأْتِيَ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ
یحیی بن یحیی تمیمی، محمد بن رمح مہاجر، لیث، ح، قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ (کی نماز) کےلئے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment