Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1752

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 خوش الحانی کے ساتھ قرآن مجید پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
1752
حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْئٍ مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ حَسَنِ الصَّوْتِ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ يَجْهَرُ بِهِ
بشر بن حکم، عبدالعزیز بن محمد، یزید بن الھاد، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالی اس طرح کسی چیز کو نہیں سنتا جس طرح کہ اس نبی کی آواز کو جو خوش الحانی اور بلند آواز سے پڑھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment