مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
خوش الحانی کے ساتھ قرآن مجید پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
1753
حَدَّثَنِي ابْنُ أَخِي ابْنِ وَهْبٍ حَدَّثَنَا عَمِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مَالِکٍ وَحَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ عَنْ ابْنِ الْهَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ سَوَائً وَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ سَمِعَ
ابن اخی ابن وہب، عبداللہ بن وہب، عمر وبن مالک وحیوة بن شریح، ابن الہاد اس سند کےساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سمع کا لفظ نہیں فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment