کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
خوش الحانی کے ساتھ قرآن مجید پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
1751
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ کَمَا يَأْذَنُ لِنَبِيٍّ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ
حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ح، یونس، عبدالاعلی، ابن وہب، عمرو، حضرت ابن شہاب کی سند کے ساتھ اس حدیث میں ہے کہ جس طرح اس نبی سے سنتا ہے کہ جو خوش الحانی کے ساتھ قرآن پڑھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment