کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
صدقہ کو لو ٹانے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
4079
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ
محمد بن مثنی، محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے ارشاد فرمایا اپنے ہبہ کو لوٹانےوالا اپنی قے کو لوٹانے والے کی طرح ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment