Monday, 5 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1671,TotalNo:4069


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
 صدقہ کی ہوئی چیز کو جسے صدقہ کیا گیا ہو اس سے خرید نے کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
4069
 و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ لَا تَبْتَعْهُ وَإِنْ أَعْطَاکَهُ بِدِرْهَمٍ
 زہیر بن حرب، عبدالرحمان ابن مہدی، حضرت مالک بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہ حدیث ان اسناد سے مروی ہے اور اس میں اضافہ یہ ہے تو اسے مت خرید اگرچہ وہ تجھے ایک درہم ہی میں دیدے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment