Monday, 5 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1685,TotalNo:4083


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
 ہبہ میں بعض اولاد کو زیادہ دینے کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
4083
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَتَی بِي أَبِي إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هَذَا غُلَامًا فَقَالَ أَکُلَّ بَنِيکَ نَحَلْتَ قَالَ لَا قَالَ فَارْدُدْهُ
 یحیی بن یحیی، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمان، محمد بن نعمان، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے میرے والد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے اور عرض کیا میں نے اپنے اس بیٹے ہبہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تونے اپنے تمام بیٹوں کو ہبہ کیا اس نے عرض کیا نہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس سے واپس لےلو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment