Saturday, 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1799,TotalNo:4197


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
کافر کی نذر کے حکم کے بیان میں جب وہ مسلمان ہو جائے
حدیث نمبر
4197
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَکِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَالَ فَأَوْفِ بِنَذْرِکَ
محمد بن ابی بکر مقدمی، محمد بن مثنی، زہیر بن حرب، یحیی، ابن سعید قطان، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! میں نے جاہلیت میں نذر مانی کہ میں ایک رات مسجد حرام میں اعتکاف کرونگا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تو اپنی نذر پوری کر-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment