Saturday, 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1787,TotalNo:4185


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
جس نے قسم اٹھائی پھر اس کہ غیر میں بھلائی ہو اس کہ لئے بھلائی کا کام کرنا مستحب ہونے اور قسم کا کفارہ ادا کرنے کہ بیان میں
حدیث نمبر
4185
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ تَمِيمَ بْنَ طَرَفَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ فَذَکَرَ مِثْلَهُ وَزَادَ وَلَکَ أَرْبَعمِائَة فِي عَطَائِي
محمد بن حاتم، بہز، شعبہ، سماک بن حرب، تمیم بن طرفہ، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اس سے پوچھا- باقی حدیث اسی طرح ذکر کی ہے اور اس میں اضافہ یہ ہے اور تیرے لیے میری عطاء سے چار سو (درہم) ہیں



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment