کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فرائض کا بیان
باب
جو مال چھو ڑ جائے وہ اس کے ورثاء کہ لئے ہو نے کے بیان میں
حدیث نمبر
4066
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِلْوَرَثَةِ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا فَإِلَيْنَا
عبیداللہ بن معاذ عنبری، شعبہ، عدی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مال چھوڑا وہ اس کے ورثاء کے لیے ہےاور جس نے بوجھ چھوڑا تو وہ ہماری طرف ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment