Monday, 5 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1675,TotalNo:4073


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
 صدقہ کی ہوئی چیز کو جسے صدقہ کیا گیا ہو اس سے خرید نے کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
4073
 و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ رُمْحٍ جَمِيعًا عَنْ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا الْمُقَدَّمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ کِلَاهُمَا عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ
 قتیبہ، ابن رمح، لیث بن سعید، مقدمی، محمد بن مثنی، یحیی قطان، ابن نمیر، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، نافع، حضرت مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرح حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ واسطہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ حدیث ان اسناد سے بھی مروی ہے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment