Monday, 5 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1673,TotalNo:4071


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ہبہ کا بیان
باب
 صدقہ کی ہوئی چیز کو جسے صدقہ کیا گیا ہو اس سے خرید نے کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
4071
 و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ حَدِيثَ مَالِکٍ وَرَوْحٍ أَتَمُّ وَأَکْثَرُ
 ابن ابی عمر، سفیان، حضرت زید بن اسلم سے بھی یہ حدیث مبارکہ مروی ہے لیکن حضرت مالک و روح کی حدیث زیادہ مکمل اور پوری ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment