Saturday, 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1797,TotalNo:4195


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
 قسم و غیرہ میں ان شاء اللہ کہنے کا بیان
حدیث نمبر
4195
و حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ کُلُّهَا تَحْمِلُ غُلَامًا يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
 سوید بن سعید، حفص بن میسرہ، موسی بن عقبہ، حضرت ابوالزاناد کے واسطہ سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے اس میں یہ ہے کہ اس میں ایک لڑکے سے حاملہ ہوتی جو اللہ کے را ستہ میں جہاد کرتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment