Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1348,TotalNo:3746


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3746
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبْتَاعُ الطَّعَامَ فَيَبْعَثُ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِانْتِقَالِهِ مِنْ الْمَکَانِ الَّذِي ابْتَعْنَاهُ فِيهِ إِلَی مَکَانٍ سِوَاهُ قَبْلَ أَنْ نَبِيعَهُ
 یحیی بن یحیی، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں غلہ خریدتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس ایک آدمی کو بھیجتے جو ہمیں مکان خرید سے اس چیز کو اٹھالے جانے کا حکم کرتے کسی اور کو بیچنے سے پہلے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment