Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1349,TotalNo:3747


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3747
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبیداللہ، محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس آدمی نے غلہ خریدا تو وہ اسکو پورا پورا لے لینے سے پہلے فروخت نہ کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment