Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1347,TotalNo:3745


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3745
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ
 عبداللہ بن مسلمہ قعنبی، مالک، یحیی بن یحیی، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو آدمی غلہ خریدے تو وہ اس کو پورا لے لینے سے پہلے نہ بیچے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment