Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1331,TotalNo:3729


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3729
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ و قَالَ زُهَيْرٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہر یر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شہری بستی والے کا مال نہ فروخت کرے زھیر کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment