کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3730
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُتَلَقَّی الرُّکْبَانُ وَأَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ قَالَ فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ مَا قَوْلُهُ حَاضِرٌ لِبَادٍ قَالَ لَا يَکُنْ لَهُ سِمْسَارًا
اسحاق بن ابراہیم، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قا فلہ سے آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا اور یہ کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے طاؤس کہتے ہیں میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا شہری دیہاتی کی بیع کا کیا مطلب ہے تو انہوں نے کہا وہ بستی والے کے لیے دلال نہ بنے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment