Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1346,TotalNo:3744


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3744
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَکْتَالَهُ فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ لِمَ فَقَالَ أَلَا تُرَاهُمْ يَتَبَايَعُونَ بِالذَّهَبِ وَالطَّعَامُ مُرْجَأٌ وَلَمْ يَقُلْ أَبُو کُرَيْبٍ مُرْجَأٌ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، اسحاق بن ابراہیم، اسحاق، وکیع، سفیان، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کوئی غلہ خریدا تو وہ اسے وزن کرنے سے پہلے فروخت نہ کرے طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کیوں نہ بیچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم انہیں دیکھتے کہ وہ سونے اور غلہ کے ساتھ میعادی بیع کرتے ہیں ابوکریب نے میعاد ذکر نہیں کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment