Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1133,TotalNo:3531


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
 باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب زفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں
حدیث نمبر
3531
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ إِذَا تَزَوَّجَ الْبِکْرَ عَلَی الثَّيِّبِ أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ عَلَی الْبِکْرِ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا قَالَ خَالِدٌ وَلَوْ قُلْتُ إِنَّهُ رَفَعَهُ لَصَدَقْتُ وَلَکِنَّهُ قَالَ السُّنَّةُ کَذَلِکَ
 یحیی بن یحیی، ہشیم، خالد، ابی قلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باکرہ سے ثیبہ پر شادی کی تو باکرہ کے پاس سات دن قیام کیا اور جب ثیبہ سے باکرہ پر شادی کی تو اسکے پاس تین دن قیام کیا خالد نے کہا اگر میں یہ کہوں کہ انہوں نے مرفوع حدیث بیان کی تو میں سچا ہوں لیکن انہوں نے کہا سنت اسی طرح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment